ابنا: گزشتہ رات سے اب تک ہلاک ہونے والوں کی تعداد چارہے ۔ادھرملیر کالا بورڈ میں واقع کے ای ایس سی آفس کے قریب سے تشدد زدہ لاش ملی جسے گولیاں مار کرہلاک کیاگیا جبکہ صدر میں نعمان سنٹر کے قریب فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔لیاری کے علاقے میں پچیس سالہ نوجوان کو قتل کر دیا گیا جبکہ لیاری سے بھی دو بوری بند لاشیں ملی ہیں جنہیں تشدد کے بعد موت کے گھاٹ اتارا گیا تھا ۔رات بارہ بجے کے بعد سے اب تک صدر میں فائرنگ کاسلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے ۔گزشتہ رات مسلح افراد نے ایمپریس مارکیٹ کے عقب میں واقع گتے کی فیکٹری کو آگ لگادی اور دکانوں کوبھی نذر آتش کردیا،جب فائربریگیڈ کی گاڑیاں آگ بجھانے پہنچیں تو مسلح افراد نے انہیں بھی نقصان پہنچایا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز